پاکستان کراچی : گلشن حدید میں مسافر بس الٹنے سے 4 افراد جاں بحق، 25 زخمی کورنگی کراسنگ پر واٹر ٹینکر کی ٹکر سے خاتون جاں بحق، مشتعل افراد نے ٹینکر کو آگ لگا دی۔ اپ ڈیٹ 02 مئ 2025 11:19pm
پاکستان نازیبا ویڈیو اسکینڈل: اسکول پرنسپل ملزم عرفان غفور 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹرٹ ملیر کی عدالت میں ہوئی۔ شائع 12 ستمبر 2023 03:47pm
پاکستان گلشن حدید اسکول: پرنسپل کی کم عمر ملازمہ سے بھی زیادتی کا انکشاف ملزم کی بیوی نے عدالت میں خلع کی درخواست دے رکھی ہے، تفتیشی ذرائع شائع 09 ستمبر 2023 02:13pm
پاکستان گلشن حدید نجی اسکول اسکینڈل: پرنسپل کا فون فرانزک کیلئے بجھوا دیا گیا خواتین کے سامنے نہ آنے سے کیس کمزور ہونے کا خدشہ ہے، پولیس شائع 07 ستمبر 2023 11:22am
پاکستان گلشن حدید اسکول ویڈیو اسیکنڈل: سی سی ٹی وی انسٹالیشن کمپنی کا مالک زیر حراست متاثرہ خواتین کے گھروں پر تالے، رابطہ کرنے والی خاتون کا موبائل بھی بند اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2023 10:31pm
پاکستان گلشن حدید اسکول ویڈیوز اسکینڈل: ’پولیس نے جلد بازی میں کیس خراب کردیا‘ متاثرہ خواتین کے بغیر کیس بالکل کمزور ہے، تفتیشی حکام اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2023 06:37pm
پاکستان نجی اسکول ویڈیو اسکینڈل: پرنسپل کیخلاف مقدمہ درج، مزید تین افراد زیر حراست اسکول سیل کردیا، کوشش ہوگی طلباء کو دوسرے اسکولوں میں ایڈجسٹ کیا جائے، اسسٹنٹ کمشنر اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2023 02:44pm
پاکستان کراچی کی تاریخ میں نازیبا ویڈیوز کا بڑا اسکینڈل، اسکول پرنسپل گرفتار گورنر سندھ اور میئر کراچی کا واقعہ کا نوٹس، فوری کارروائی کا حکم اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2023 11:51pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی