دنیا عراق میں گلف کپ کے دوران بھگدڑ، دو افراد ہلاک 80 سے زائد زخمی عراق اور عمان کے درمیان عریبین گلف کپ کے فائنل سے قبل بصرہ کے اسٹیڈیم میں بھگدڑ مچ گئی۔ شائع 19 جنوری 2023 03:48pm