دوحہ پر اسرائیلی حملہ: جی سی سی کا مشترکہ فضائی دفاعی نظام کو مزید مضبوط کرنے کا اعلان
خلیجی ممالک کا دفاعی میکانزم کو بہتر بنانے اور 6 نکاتی ایجنڈے پر اتفاق، مشترکہ ٹریننگ اور مشترکہ انٹیلی جنس شیئرنگ پر بھی زور
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.