سانحہ گل پلازہ جوڈیشل کمیشن نے مختلف محکموں کو نوٹس جاری کردیے جوڈیشل کمیشن نے گل پلازہ کے صدر تنویر پاستا کو بھی کمیشن میں طلب کرلیا شائع 13 فروری 2026 08:27pm
سانحہ گل پلازہ: جوڈیشل کمیشن کا متاثرہ سائٹ کا دورہ کرنے کا فیصلہ جوڈیشل کمیشن کے سربراہ جسٹس آغا فیصل نے سانحے میں جاں بحق افراد کے اہل خانہ کو طلب کرلیا شائع 12 فروری 2026 08:20pm
سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن نے شواہد مانگ لیے جوڈیشل کمیشن نے تحقیقات سے متعلق پبلک نوٹس جاری کردیا ہے۔ شائع 11 فروری 2026 08:58pm
سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات: جسٹس آغا فیصل جوڈیشل کمیشن کے جج نامزد چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے جوڈیشل انکوائری کا حکم دیتے ہوئے جوڈیشل کمیشن تشکیل دے دیا۔ اپ ڈیٹ 04 فروری 2026 09:23pm
سانحہ گل پلازا: ابتدائی تحقیقات میں اہم انکشافات سامنے آ گئے آگ دکان نمبر 193 میں ماچس جلنے سے لگی، کئی سنگین غفلتیں سامنے آ گئیں، انکوائری کمیٹی نے 20 منٹ کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی شائع 02 فروری 2026 12:00pm
سانحہ گل پلازہ: پولیس نے جانی و مالی نقصان کا ذمہ دار انتظامیہ کو ٹھہرا دیا پلازہ میں فائرسیفٹی آلات اور ہنگامی حالات سے نمٹنے کے انتظامات نہیں تھے، پولیس نے ابتدائی رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی اپ ڈیٹ 31 جنوری 2026 11:46am
گل پلازہ آتشزدگی کی حتمی رپورٹ جاری، ہولناک واقعے کے مزید شواہد سامنے آگئے رپورٹ میں 3 محکموں کی غفلت اور خامیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ شائع 29 جنوری 2026 09:19pm
سندھ حکومت کا سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن کے ذریعے کرانے کا اعلان سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے فائر ٹینڈرز کو پانی کی فراہمی میں تاخیر کا اعتراف کرلیا ہے۔ اپ ڈیٹ 29 جنوری 2026 06:54pm
گُل پلازہ کا ملبہ اٹھانے میں سنگین غفلت، نشے کے عادی ہاتھ صاف کرنے لگے نشے کےعادی شخص کی چلتےڈمپرسےسریا چوری کرنےکی ویڈیو منظرِعام پرآگئی شائع 29 جنوری 2026 04:10pm
سانحہ گل پلازا: 12 افراد کی باقیات آج لواحقین کے سپرد کی جائیں گی، حکام گھڑی، انگوٹھی، بٹوا و دیگرشواہد سے لاشوں کی شناخت کی گئی، تفتیشی حکام شائع 29 جنوری 2026 11:23am
سانحہ گل پلازہ کی رپورٹ میں کئی تضاد سامنے آگئے، معاملات مزید الجھا دیے رپورٹ میں کئی اہم معاملات کا تک نہیں کیا گیا اور رپورٹ عجلت میں تیار ہوئی یا پھر کسی کو بچایا جارہا ہے کئی سوالات اٹھ گئے? اپ ڈیٹ 29 جنوری 2026 04:32pm
گُل پلازہ میں آگ کی وجہ سامنے آگئی، تحقیقاتی رپورٹ میں بچہ قصوروار قرار کمشنر کراچی کی تحقیقاتی رپورٹ وزیر اعلیٰ سندھ کو پیش کی جائے گی اپ ڈیٹ 28 جنوری 2026 03:56pm
سانحہ گل پلازہ: شہدا کے اہل خانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس دینے کی منظوری مزید 4 لاشوں کی شناخت اور 73 لاشوں کی باقیات کا میڈیکولیگل پروسس مکمل ہوگیا جب کہ تفتیشی حکام نے گل پلازہ کا اسکیچ تیار کرلیا۔ شائع 27 جنوری 2026 08:31pm
سندھ حکومت نے ایم کیو ایم رہنماؤں کی سیکیورٹی واپس لینے کی تردید کردی سیکیورٹی کے حوالے سے کیے جانے والے الزامات بے بنیاد ہیں اور یہ محض سیاسی پروپیگنڈا ہیں: شرجیل میمن شائع 27 جنوری 2026 03:17pm
سانحہ گُل پلازہ: ڈی این اے سے جلی ہوئی لاشوں کی شناخت کیسے کی جا رہی ہے؟ ڈاکٹر سمیعہ نے کہا کہ فارنزک لیب دن رات کام کر رہی ہے اور امید ہے کہ مزید لاشوں کی شناخت ممکن ہو سکے گی۔ اپ ڈیٹ 27 جنوری 2026 12:05pm
سانحہ گل پلازہ: سرچ آپریشن اور ملبہ اٹھانے کا کام مکمل بند، 49 افراد کی تلاش معمہ بن گئی متاثرہ عمارت کے اطراف میں حفاظتی اقدامات کے تحت پولیس اور رینجرز کے اہلکار تعینات کر دیے گئے، ذرائع شائع 27 جنوری 2026 10:22am
گل پلازہ آتشزدگی: بیسمنٹ کے راستوں پر تالوں کا انکشاف، تحقیقات کے لیے خصوصی ٹیم قائم 25 لاشوں کی شناخت مکمل، 73 کے سیمپلز ڈی این اے ٹیسٹ کیلئے بھجوائے جاچکے ہیں: پولیس سرجن اپ ڈیٹ 26 جنوری 2026 08:02pm
گل پلازہ آتشزدگی: سرچ آپریشن مکمل کرلیا گیا، عمارت کو سیل کرنے کا فیصلہ سانحے میں جاں بحق افراد کی تعداد 73 ہوگئی، 23 میں سے 16 لاشوں کی ڈی این اے سے شناخت شائع 25 جنوری 2026 11:55pm
سانحہ گُل پلازہ میں لاپتہ شخص کے گھر میں چوری رپورٹ کرائے تین دن گزر گئے گارڈن تھانے سے کوئی جواب نہیں ملا،اہلخانہ اپ ڈیٹ 24 جنوری 2026 09:47am