کھیل جنوبی وزیرستان کے کمسن مارشل آرٹسٹ سفیان محسود کا کارنامہ، گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ ڈالا پاکستان کے کم عمر مارشل آرٹسٹ سفیان محسود نے ایک اور بڑا کارنامہ سرانجام دے دیا شائع 13 جولائ 2025 10:44pm
لائف اسٹائل فائر فائٹر نے آگ میں لپٹے موٹر سائیکل پر طویل فاصلہ طے کر کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیا انہوں نے یہ ریکارڈ اپنے پسندیدہ کامک کردار 'گھوسٹ رائیڈر' کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے قائم کیا (وڈیو منسلک) شائع 11 جولائ 2025 03:55pm
لائف اسٹائل اسکیٹ بورڈنگ کرنے والے کتے نے عالمی ریکارڈ توڑ دیا اس سے قبل یہ ریکارڈ 2017 میں ڈائی چون نامی جاپانی کتے نے قائم کیا تھا شائع 09 فروری 2025 04:53pm
لائف اسٹائل جرمن شہری نے 120 دن زیرِآب رہنے کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا مقصد یہ ثابت کرنا تھا کہ سمندر بھی انسانی آبادیوں کیلئے بہترین ثابت ہو سکتے ہیں، جرمن شہری شائع 25 جنوری 2025 08:05pm
لائف اسٹائل ترک خاتون نے تربوز توڑنے کا انوکھا عالمی ریکارڈ بنا لیا گوزڈے ڈوگن 60 سیکنڈ زیادہ تربوز توڑنے والی دنیا کی پہلی خاتون بن گئی شائع 19 جنوری 2025 09:08pm
لائف اسٹائل کینیڈین فوٹوگرافر نے 163 فٹ گہرائی میں پانی کے اندر فوٹو شوٹ کرکے اپنا ہی ریکارڈ توڑ ڈالا اسٹیون نے 2023 میں سمندر کی 132 فٹ کی گہرائی میں فوٹو شوٹ کرکے ریکارڈ قائم کیا تھا شائع 16 جنوری 2025 05:16pm
لائف اسٹائل 38 کتے رکھنے والے شخص نے منفرد عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا مچل روڈی نے ایک ساتھ 38 کتوں کے ساتھ چہل قدمی کر کے ایک دنیا میں منفرد عالمی اپنے نام کیا شائع 03 جنوری 2025 05:57pm
لائف اسٹائل برطانیہ کی پیٹو خاتون نے کاٹن کینڈی کھانے کا ریکارڈ بنا دیا میرے لئے انتہائی مزیدار اور منفرد تجربہ تھا، ریکارڈ ہولڈر خاتون شائع 31 دسمبر 2024 08:48pm
لائف اسٹائل شادیوں کی سنچری کرنے والا 14 ممالک کا ٹھگ داماد گنیز ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے اس شخص کی ویڈیو شیئر کرکے بتایا گیا ہے یہ سب سے زیادہ شادیاں کرنے والا شخص ہے۔ شائع 25 اپريل 2023 10:14pm
دنیا دنیا کی معمر ترین خاتون 118 سال کی عمر میں چل بسیں فرانسیسی راہبہ سسٹر آندرے نے دونوں جنگ عظیم دیکھیں اپ ڈیٹ 18 جنوری 2023 10:03am
لائف اسٹائل تین گنیز ریکارڈ توڑنے والا نابینا گھوڑا نابینا گھوڑے کی عمر20 برس ہے شائع 17 دسمبر 2022 03:12pm
لائف اسٹائل ویڈیو: 8 منٹ میں پاپ کارن کے 32 ڈبے کھانے والے نے عالمی ریکارڈ بنالیا جوئے چیسٹ نٹ دنیا بھر میں "جبڑوں والا" کے لقب سے مشہور ہے شائع 26 اگست 2022 07:54pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی