پاکستان گڈو اور سکھر بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب: 80 سے زائد دیہات پانی کی لپیٹ میں آ گئے قادر پور گیس فیلڈ بلاک کے چھ کنوؤں سے گیس فراہمی چوتھے روز بھی معطل شائع 17 ستمبر 2025 09:07pm
پاکستان پنجاب سے آنے والے سیلاب سے سندھ میں کچے کے علاقے تباہ، مکانات اور فصلیں شدید متاثر گڈو بیراج پر گزشتہ تین روز سے سیلابی صورتحال برقرار ہے۔ اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2025 02:01pm
پاکستان دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند؛ نوشہرو فیروز دربیلو میں زمیندارہ بند ٹوٹ گیا پی ڈی ایم اے سندھ نے گڈو بیراج پر 14 سے 15 ستمبر تک اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری کیا ہے۔ اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2025 02:42pm
پاکستان پنجاب سے ریلے سندھ کی حدود میں داخل، دریائے سندھ کی سطح بلند ہونے لگی سندھ حکومت نے عوام کے تحفظ کے لیے ہنگامی اقدامات تیز کر دیے ہیں۔ اپ ڈیٹ 06 ستمبر 2025 06:52pm
پاکستان گڈو بیراج میں سیلابی ریلا، کچے سے 94 ہزار افراد محفوظ مقام پر منتقل صورتحال بدلی تو کچے کا علاقہ متاثر ہوسکتا ہے، شرجیل میمن اپ ڈیٹ 05 ستمبر 2025 12:07am
پاکستان کشمور: گڈو بیراج کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب گڈو بیراج کے مقام پر پانی کی آمد 3 لاکھ 55 ہزار 283 کیوسک اور اخراج 3 لاکھ 15 ہزار 558 کیوسک ریکارڈ شائع 14 جولائ 2025 10:18am
پاکستان چشمہ اور تونسہ کے مقام پر دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب 6 لاکھ کیوسک سے زائد پانی کا ریلا گزر رہا ہے۔ شائع 02 ستمبر 2022 09:21am
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی