لاہور : ملزم کی عدم پیشی پر ضمانتی کے خلاف کارروائی کالعدم قرار، ہائیکورٹ
ہائی کورٹ نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے ملزم کی عدم پیشی پر ضمانتی کے جرمانے کو غیر قانونی قرار دیا۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.