قلعہ عبداللہ میں 2 قبائل کے درمیان خونی تصادم، فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق
فائرنگ کا واقعہ کاکوزئی اور بدوان قبائل کے درمیان پیش آیا، خونی تصادم میں مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے، لیویز ذرائع
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.