پانی کا بحران، چاول کی عالمی تجارت پر بھارت کی اجارہ داری خطرے میں کسان اس کامیابی سے خوش نہیں ہیں کیونکہ گہرائی میں بور ویلز کے باعث ان کی لاگت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ شائع 30 دسمبر 2025 11:47am