دنیا یمن میں حوثی ملیشیا کے ٹھکانوں پر امریکی فوج کے حملے ڈرون، میزائل اور گراؤنڈ اسٹیشن تباہ، حوثیوں نے ایک کنٹینر شپ اور دو تباہ کن جہازوں کو نشانہ بنایا تھا۔ شائع 08 اگست 2024 11:37pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی