پاکستان کراچی کے علاقے کورنگی میں شادی کے روز دولہا لاپتہ ہوگیا، واقعے کا مقدمہ درج پولیس کا کہنا ہے کہ معاملے کی ہر پہلو سے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔ شائع 14 ستمبر 2025 12:55pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی