پاکستان شادی والا گھر ماتم کدہ میں تبدیل، ولیمے کے دن بیرون ملک سے آئے دولہے کی حرکت قلب بند نوجوان دولہا کی اچانک وفات پر اہل خانہ سمیت پورا گاؤں غم سے نڈھال ہو گیا شائع 23 فروری 2025 01:15pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی