’دلہن ناراض ہوتی ہے تو ہوتی رہے‘، دولہا برات چھوڑ کر قذافی اسٹیڈیم پہنچ گیا حیران کن صورتحال نے اسٹیڈیم میں موجود کرکٹ شائقین کو بھی محظوظ کر دیا شائع 22 فروری 2025 01:30pm