مصری دلہا کی دلہن کو شادی ہال میں گھسیٹتے ہوئے لانے کی ویڈیو وائرل سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے دولہا کے اس برے رویے پر اسے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے شائع 12 جون 2024 05:28pm