دولہا نے دلہن کو شادی کے دن تالاب میں پھینک دیا، صارفین سخت برہم
شادی جیسے سنجیدہ موقع پر کسی ایک فریق کی ناپسندیدہ اور توہین آمیز حرکت محض تفریح نہیں، بلکہ رشتے کی بنیاد کو ہلا سکتی ہے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.