ایلون مسک کی کمپنی نے اپنے چیٹ بوٹ ’گروک‘ کی متنازع حرکت کا ملبہ ملازم پر ڈال دیا
ایلون مسک کی کمپنی نے کہا کہ غیر مجاز ملازم کی ترمیم کی وجہ سے چیٹ بوٹ نے سیاسی موضوعات پر غیر مناسب جوابات دیے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.