دنیا نوبیل امن انعام کا اعلان آج، ٹرمپ حق دار نہ ٹھہرے تو کون جیتے گا؟ نوبیل انعام برائے امن کا اعلان 10 اکتوبر کو اوسلو میں کیا جائے گا۔ اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2025 01:32pm
دنیا فلوٹیلا کے 171 ارکان اسرائیل سے ڈی پورٹ: ”بین الاقوامی سسٹم نے فلسطینیوں کو دھوکا دیا“ مشتاق احمد کے محفوظ انخلا کے لیے انتھک کوششیں جاری ہیں، ترجمان دفتر خارجہ شائع 06 اکتوبر 2025 09:59pm
دنیا ’بالوں سے گھسیٹا گیا، اسرائیلی جھنڈے میں لپیٹا گیا‘: فلوٹیلا سے گرفتاری کے بعد گریٹا تھنبرگ کے ساتھ کیا ہوا گارڈینز کے مطابق ایک اور قیدی نے سفارت خانے کو بتایا کہ گریٹا کو اسرائیلی جھنڈے تھامنے پر مجبور کیا گیا تاکہ اس کی تصاویر لی جا سکیں۔ شائع 05 اکتوبر 2025 10:48am
دنیا گلوبل صمود فلوٹیلا کے 137 سماجی کارکن استنبول پہنچ گئے، سابق سینیٹر مشتاق بدستور اسرائیلی قید میں ادھر اسرائیلی جارحیت کے باوجود امدادی سامان لے کر ایک اور فلوٹیلا غزہ کی طرف روانہ ہوگیا کشتیوں پر بین الاقوامی سماجی کارکن موجود ہیں۔ شائع 05 اکتوبر 2025 09:08am
دنیا گلوبل صمود فلوٹیلا کی 42 کشتیوں میں سوار 450 سے زائد رضاکار گرفتار، یورپ ڈی پورٹ کیے جانے کا امکان گلوبل صمود فلوٹیلا نے ایکس پر تصدیق کی ہے کہ بیڑے میں شامل 450 سے زائد رضاکاروں کو حراست میں لیا گیا ہے۔ شائع 03 اکتوبر 2025 10:36am
دنیا غزہ امداد لے جانے والے صمود فلوٹیلا پر اسرائیل کا حملہ: کئی جہاز اغوا، گریٹا تھنبرگ سمیت متعدد ارکان گرفتار غزہ کے لیے خوراک اور دوائیں لے جانے والے عالمی بحری امدادی قافلے کو اسرائیلی بحریہ نےغزہ سے 70 ناٹیکل میل دور روک لیا۔ اپ ڈیٹ 02 اکتوبر 2025 12:15pm
دنیا ہمارے ساتھیوں کو ان کے وکیلوں سے بھی ملنے نہیں دیا جارہا، گریٹا تھنبرگ گریٹا تھنبرگ وطن واپس پہنچ گئیں، اسرائیلی حراست اور جبری ملک بدری پر شدید ردعمل شائع 11 جون 2025 09:33am
دنیا اسرائیل نے غزہ تک امداد لیجانے کی کوشش کرنے والی گریٹا تھنبرگ کو وطن واپس بھیج دیا غزہ کے متاثرین کیلئے امداد لے جانے والی کشتی میڈلین کو 2 روز قبل اسرائیلی فورسز نے روک کر کشتی پر سوار افراد کو حراست میں لے لیا تھا شائع 10 جون 2025 07:30pm
دنیا اسرائیل نے زیرحراست گریٹا تھنبرگ کی تصویر جاری کردی سماجی کارکن گریٹا تھنبرگ کو رہا کردیا گیا، اسرائیلی میڈیا کا دعویٰ شائع 10 جون 2025 08:27am