پاکستان شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی باردوی سرنگ سے ٹکرا گئی، 2 جوان شہید شہداء میں لانس نائیک احسن بادشاہ اور ساجد حسین شامل ہیں، آئی ایس پی آر شائع 22 نومبر 2023 11:31pm
دنیا یوکرائنی آرمی چیف کا معتمد خاص سالگرہ میں ملنے والا تحفہ پھٹنے سے ہلاک ایک یوکرائنی فوجی نے تحفہ دیا جو گھر میں آکر پھٹا۔ شائع 08 نومبر 2023 07:26pm