’ٹرمپ نے گرین لینڈ پر فوجی کارروائی کا منصوبہ بنانے کا حکم دے دیا‘ گرین لینڈ پر حملے کے منصوبے کو امریکی فوج کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے شدید مزاحمت کا سامنا ہے: رپورٹ شائع 11 جنوری 2026 09:17am
گرین لینڈ کے عوام کو الحاق کے لیے راضی کرنے کا منصوبہ، وائٹ ہاؤس میں خفیہ مشاورت رپورٹ کے مطابق، 57 ہزار نفوس کی آبادی پر مشتمل اس جزیرے کو حاصل کرنے کے لیے امریکا مختلف راستوں پر غور کر رہا ہے۔ شائع 10 جنوری 2026 09:22am