برف میں دبی عالمی طاقت کی چابی، گرین لینڈ پر دنیا کی نظر کیوں؟ امریکا کی دلچسپی محض جزیرہ نہیں، معدنیات، دفاع اور آرکٹک کنٹرول کی جنگ شائع 15 جنوری 2026 11:34am
گرین لینڈ کے حصول سے کم کسی چیز پر سمجھوتا نہیں کریں گے: صدر ٹرمپ گرینڈ لینڈ ہم نہیں لیں گے تو روس یا چین لے جائے گا اور ایسا نہیں ہونے دیں گے: امریکی صدر کا بیان شائع 14 جنوری 2026 09:49pm
فرانس کا گرین لینڈ میں اپنا قونصل خانہ کھولنے کا اعلان امریکی دباؤ نظر انداز ، امریکی ہائیڈ ریزنگ کے خلاف موقف شائع 14 جنوری 2026 01:26pm
’ٹرمپ نے گرین لینڈ پر فوجی کارروائی کا منصوبہ بنانے کا حکم دے دیا‘ گرین لینڈ پر حملے کے منصوبے کو امریکی فوج کی اعلیٰ قیادت کی جانب سے شدید مزاحمت کا سامنا ہے: رپورٹ شائع 11 جنوری 2026 09:17am
’ہر حال میں گرین لینڈ کا دفاع کریں گے‘، ڈنمارک کا امریکا کو سخت انتباہ، نیٹو جنگ کا خدشہ ہم 57 ہزار ڈنمارک کے شہریوں کو بیچ کر انہیں امریکی نہیں بنا سکتے۔ ڈنمارک شائع 10 جنوری 2026 09:57am
گرین لینڈ کے عوام کو الحاق کے لیے راضی کرنے کا منصوبہ، وائٹ ہاؤس میں خفیہ مشاورت رپورٹ کے مطابق، 57 ہزار نفوس کی آبادی پر مشتمل اس جزیرے کو حاصل کرنے کے لیے امریکا مختلف راستوں پر غور کر رہا ہے۔ شائع 10 جنوری 2026 09:22am
دنیا بھر کے ممالک پر فوجی طاقت کے استعمال کا اختیار رکھتا ہوں، امریکی صدر کوئی بھی عالمی قانون مجھے فوجی کارروائی سے نہیں روک سکتا، امریکی صدر شائع 09 جنوری 2026 11:49am
گولی پہلے ماریں گے، سوال بعد میں پوچھیں گے: ڈنمارک کی امریکا کو دھمکی ڈنمارک کے وزیر دفاع کی امریکا کو وارننگ، فوج کو فوری جوابی کارروائی کا اختیار شائع 09 جنوری 2026 10:38am
امریکا برسوں تک وینزویلا کا انتظام سنبھالے رکھے گا: صدر ٹرمپ ہم وینزویلا کی تعمیرِ نو کریں گے: صدر ٹرمپ کا امریکی میڈیا کو تفصیلی انٹرویو اپ ڈیٹ 08 جنوری 2026 03:35pm
گرین لینڈ کے نیچے کیا ہے؟ سائنس دانوں نے دنیا کو خبردار کردیا گلوبل وارمنگ میں انسانی سرگرمیوں کے علاوہ ایک اور عنصر بھی برف پگھلنے میں کردار ادا کر رہا ہے، ماہرین شائع 08 جنوری 2026 11:41am
امریکہ گرین لینڈ کے معاملے پر ڈنمارک سے بات چیت کے لیے تیار ڈنمارک نے معاملے کو حل کرنے کے لیے امریکی حکام سے ملاقات کی درخواست کی تھی۔ اپ ڈیٹ 08 جنوری 2026 04:46pm
گرین لینڈ کہاں ہے اور امریکا اس پر قبضہ کیوں چاہتا ہے؟ امریکا پہلے بھی گرین لینڈ کو اپنا حصہ بنانے کی خواہش ظاہر کرچکا ہے۔ اس ملک میں آخر ایسا کیا ہے؟ اپ ڈیٹ 08 جنوری 2026 12:55pm
ٹرمپ کی دھمکی: ڈنمارک اور گرین لینڈ کی امریکا سے بات چیت کی درخواست حالیہ دنوں میں وینزویلا میں امریکی فوجی کارروائی کے بعد یورپ اور نیٹو اتحادیوں کے خدشات میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ اپ ڈیٹ 07 جنوری 2026 11:25pm
وینزویلا کے بعد گرین لینڈ امریکا کے نشانے پر، فوجی آپشنز پر غور شروع سات یورپی ممالک نے گرین لینڈ کے ساتھ کھڑے ہونے کا اعلان شائع 07 جنوری 2026 12:14pm
گرین لینڈ پر امریکی حملے کا مطلب نیٹو کا خاتمہ ہوگا: وزیراعظم ڈنمارک فرانس نے بھی گرین لینڈ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرحدیں طاقت کے ذریعے تبدیل نہیں کی جا سکتیں اپ ڈیٹ 06 جنوری 2026 11:34am
صدر ٹرمپ گرین لینڈ کو ’دھمکیاں‘ دینا بند کریں، وزیر اعظم ڈنمارک تاریخی اتحادی کے خلاف امریکی دھمکیاں ناقابل قبول، گرین لینڈ فروخت کے لیے نہیں، میٹے فریڈرکسن اپ ڈیٹ 05 جنوری 2026 01:43pm
ٹرمپ کی گرین لینڈ کو نئی دھمکی سے تیسری عالمی جنگ کا خدشہ بڑھ گیا گرین لینڈ کے ساتھ کچھ ہو سکتا ہے، سچ بتاؤں تو ہمیں یہ قومی اور بین الاقوامی سلامتی کیلئے درکار ہے، ٹرمپ شائع 05 مئ 2025 10:21am
ٹرمپ انتظامیہ سے تنازعے پر امریکی بیس کمانڈر برطرف قیادت کی صلاحیت میں "اعتماد میں کمی" کی وجہ سےانہیں کمانڈر کے عہدے سے برطرف کیا ہے، یو ایس اسپیس فورس شائع 12 اپريل 2025 08:36am
یوکرین جنگ میں مدد پر روس ٹرمپ کو کن ممالک پر قبضے میں مدد کرے گا؟ روسی تجزیہ کاروں کا دعویٰ وائرل 'ہمیں مشرقی یورپ میں اپنی پرانی فوجی چھاؤنیاں واپس لینی ہوں گی، ہمیں برلن واپس جانا ہوگا'، روسی تجزیہ کاروں کا یورپ پر قبضے کا عندیہ شائع 23 مارچ 2025 08:17pm
گرین لینڈ کی برف کے نیچے چھپا امریکی فوجی راز، ایک پورا شہر جس نے دنیا کو خطرے میں ڈال دیا ایک ایسی زیرِ زمین برفیلی دنیا جو جدید سائنسی تجربات اور ایک خوفناک فوجی منصوبہ بندی کے لیے استعمال ہو رہی تھی شائع 15 مارچ 2025 08:29pm
ٹرمپ کا ایک اور آزاد ملک پر قبضے کا ارادہ اس سے قبل 2019 میں بھی سابق صدر ٹرمپ نے اس ملک پر کنٹرول حاصل کرنے کا بیان دیا تھا، رپورٹ شائع 24 دسمبر 2024 11:43am
براعظم 6 ہیں یا 7؟ سائنسدانوں میں نیا جھگڑا شروع ہوگیا نئی تحقیق کی روشنی میں کہا جارہا ہے یورپ اور شمالی امریکا کو ایک برِاعظم شمار کیا جانا چاہیے۔ شائع 22 اگست 2024 12:00am