پاکستان محسن نقوی کی مداخلت پر آئی سی سی نے پاکستانی ٹیم کا ہوٹل بدل دیا سری لنکا اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں بھی نیو یارک میں ناکافی سہولتوں کی شکایت کرچکی ہیں شائع 06 جون 2024 09:04am