15 برس قبل ڈنکی سے جرمنی پہنچنے والا طاہر ڈی پورٹ ہونے کے بعد دوبارہ جا رہا تھا گجرات سے تعلق رکھنے والے ہر شخص نے اسمگلروں کو تقریبا 7,000 ڈالر ادا کیے تھے شائع 30 جون 2023 02:02pm
کشتی یونانی کوسٹ گارڈز نے ڈبوئی، مزید گواہ سامنے آگئے 'ہرمسافرکے پاس صرف 40 سینٹی میٹرکی جگہ تھی' اپ ڈیٹ 30 جون 2023 02:03pm
یونان میں کشتی حادثات میں کوسٹ گارڈز کی غفلت، شہری سڑکوں پر آگئے ایتھنز کی مرکزی شاہراؤں سے ہوتے ہوئے مظاہرین یونان کی پارلیمنٹ کے سامنے پہنچے اور نعرے لگائے شائع 29 جون 2023 03:44pm
یونان کشتی حادثے میں ملوث مزید دو اسمگلرز گرفتار اسمگلرز نے متاثرین سے فی کس 22 لاکھ روپے وصول کئے تھے شائع 28 جون 2023 09:07pm
یونان کشتی حادثہ، حمید اللہ تین سالہ بیٹے کو لے کر نئی زندگی بنانے یورپ جا رہا تھا، بھائی فکر نہ کرومیں یورپ سے صرف آٹھ یا نو گھنٹے کی دوری پر ہوں، حمید اللہ کے آخری الفاظ شائع 27 جون 2023 05:53pm
یونان کشتی حادثے میں بچنے والے کانسٹیبل عثمان نے وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا بچنے والوں کو پناہ گزین کارڈ جاری کیے گئے تھے اپ ڈیٹ 27 جون 2023 11:36am
یونانی کوسٹ گارڈز رسی باندھ کر کشتی تیز بھگاتے ہیں تاکہ ڈوب جائے، متاثرین 'زندہ بچ جانے والوں نے متضاد رپورٹس دی ہیں' شائع 27 جون 2023 09:26am
یونان حادثہ: گرفتار مصریوں کا الزامات سے انکار، حادثے سے قبل کشتی کی ویڈیو منظر عام پر انسانی اسمگلرز کو کشتی میں کھڑے رہنے کی بنا پر شناخت کیا گیا اپ ڈیٹ 21 جون 2023 08:30am
تارکین وطن کو یورپ پہنچنے کا ’قانونی راستہ‘ فراہم کرنے کی یورپی پیشکش جرمن وزیر داخلہ نینسی فیزر نے اپنے فرانسیسی ہم منصب جیرالڈ درمانین کے ساتھ تیونس کا سفر کیا۔ اپ ڈیٹ 19 جون 2023 06:34pm
یورپی رہنماؤں نے کشتی حادثے کو بدترین سانحہ قرار دے دیا متاثرہ پاکستانیوں کی تعداد پوری دنیا میں گونج رہی ہے۔ شائع 19 جون 2023 02:16pm
کشتی 7 گھنٹے سے ایک جگہ پر تھی، یونانی کوسٹ گارڈ 3 گھنٹے تک ڈوبنے کا تماشا دیکھتے رہے یونانی کوسٹ گارڈز اور زندہ بچنے والوں کے متضاد بیانات شکوک و شبہات کو جنم دے رہے ہیں۔ شائع 19 جون 2023 12:42pm
یونان حادثہ: ملک بھر میں یوم سوگ، قومی پرچم سرنگوں بین الاقوامی صحافیوں کے حادثے سے متعلق انکشافات،پاکستان میں انسانی اسمگلرز کی گرفتاریاں اپ ڈیٹ 20 جون 2023 08:57am