خالد بٹ کا انتقال سے قبل پوتے کو بھیجا گیا وائرل وائس نوٹ سب کو غمگین کرگیا سینیئر اداکار نے لاہور میں 11 جنوری کو اپنی آخری سانسیں لی تھیں اپ ڈیٹ 15 جنوری 2024 10:51am