پاکستان شیخ وقاص اکرم کی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بیک ڈور رابطوں کی تردید شیخ وقاص اکرم نے سڑکوں پر نکلنے کا عندیہ دے دیا ساتھ ہی موبلائزیشن میں وقت لگنے کا بھی کہہ دیا شائع 19 مئ 2025 06:52pm
پاکستان اپوزیشن اتحاد کا اسلام آباد میں پاور شو کا فیصلہ، جی نائن میں جلسہ عام ہوگا جلسے کی میزبانی مجلس وحدت المسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کرے گی شائع 13 اپريل 2025 09:05am
پاکستان پی ٹی آئی کو جھٹکا، شاہد خاقان عباسی نے اتحادی بننے سے دو ٹوک انکار کردیا آپ اگر جتھا بنا کر دارالحکومت پر حملہ آور ہونا چاہتے ہیں تو میں آپ کے ساتھ نہیں ہوں، شاہد خاقان عباسی شائع 29 مارچ 2025 08:52pm
پاکستان اپوزیشن کا عید کے بعد احتجاج تاحال غیر یقینی صورتحال کا شکار، جماعت اسلامی نے معذرت کرلی اپوزیشن الائنس اب تک بنیادی تنظیمی ڈھانچہ مکمل نہ کرسکا، کیا تجاویز زیر غور ہیں؟ شائع 29 مارچ 2025 04:12pm
پاکستان تحریک انصاف نے دہشت گردی کے خلاف آل پارٹیز کانفرنس بلانے کی تجویز دے دی سیکیورٹی فورسز نے ایک اور اے پی ایس سانحہ ہونے سے روک دیا، بیرسٹر گوہر شائع 14 مارچ 2025 10:37pm
پاکستان اپوزیشن اتحاد میں جے یو آئی شامل ہوگی یا نہیں، پی ٹی آئی کی عمران خان سے مشاورت مکمل پی ٹی آئی نے جمعیت علمائے اسلام کو مطالبات اور شرائط کی منظوری کا پیغام بھجوادیا اپ ڈیٹ 14 مارچ 2025 05:23pm
پاکستان تحریک انصاف کے اپوزیشن الائنس میں داخلی اختلافات، پارٹی خود تقسیم کا شکار علی امین گنڈاپور کے تحفظات پر جے یو آئی نے باقاعدہ اتحاد میں شمولیت نہ کی، ذرائع شائع 03 مارچ 2025 03:11pm
پاکستان اپوزیشن گرینڈ الائنس کا اسلام آباد میں بڑی بیٹھک کا فیصلہ 26 اور 27 فروری کو اسلام آباد میں کانفرنس ہوگی، اپوزیشن کی تمام جماعتوں کو شامل ہونے کی دعوت شائع 24 فروری 2025 06:24pm
پاکستان اپوزیشن جماعتوں کا حکومت مخالف اتحاد کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ اپوزیشن گرینڈ الائنس کے اہم رابطے اور ملاقاتیں جاری ہیں شائع 21 فروری 2025 08:20pm
پاکستان گرینڈ اپوزیشن الائنس کا حکومت سے مستعفی ہوکر نئے انتخابات کرانے کا مطالبہ عوامی مینڈیٹ نہ رکھنے والوں کو اقتدار پر مسلط رہنے کا کوئی حق نہیں، مولانا فضل الرحمان شائع 04 فروری 2025 11:26pm
پاکستان حکومت کے خلاف ملک گیر مہم کا جلد اعلان کیا جائے گا، عمر ایوب سلام آباد میں 22 اگست کے جلسے کی تیاری کے حوالے سے گرینڈ اپوزیشن قیادت کا محمود خان اچکزئی کی زیر صدارت اجلاس شائع 19 اگست 2024 07:36pm