بھارتی خفیہ ایجنسیوں نے کشمیری وکیل پرنظر رکھنے کیلئے برقی کڑا پہنا دیا ڈیوائس سیکیورٹی ایجنسیوں کو مدعا علیہان کی چوبیس گھنٹے نگرانی کرنے کی سہولت فراہم کرے گی۔ شائع 14 نومبر 2023 10:13am