لاہور اور سیالکوٹ ایئر پورٹ کے اطراف سے طیاروں کے جی پی ایس سگنل غائب چند روز قبل دو غیر ملکی پروازوں کے بھی جی پی ایس سگنل غائب ہوئے، ذرائع شائع 12 فروری 2023 05:58pm