پاکستان فیصل آباد: 19 سالہ طالبہ کالج کی عمارت سے گر کر جاں بحق طالبہ کے گرنے کی وجوہات تاحال واضح نہیں ہو سکیں، پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ شائع 25 اگست 2025 12:29pm