سرکاری افسران کے لیے ٹریفک قوانین میں سختی کا اعلان، سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ دوران ڈرائیونگ موبائل فون کے استعمال پر کوئی رعایت نہیں ہوگی شائع 15 نومبر 2025 09:33pm
خیبرپختونخوا: محکمہ ایکسائز کے سابق آفیسرز 70 سے زائد قمیتی سرکاری گاڑیاں اپنے ساتھ لے گئے گاڑیاں واپس نہ کرنے پر افسران سے ریکوری کے لئے ان کے گھروں پر چھاپے مارے شائع 06 نومبر 2024 06:37pm
حکومت کی 2007 سے خریدی گئی سرکاری گاڑیوں اور ان کے استعمال کی تحقیقات کا حکم کمیٹی 7 روز میں گاڑیوں کی واپسی کے لیے حتمی نوٹس جاری کرے گی، نوٹیفکیشن شائع 30 نومبر 2023 12:55pm
سرکاری گاڑیوں کا غیر ضروری استعمال روکنے کیلئے گلگت بلتستان حکومت کا اہم فیصلہ گاڑی پر حکومتی لوگو اور ”عوامی فنڈز سے خریدی گئی“ واضح طور پرلکھنے کی ہدایت شائع 21 ستمبر 2023 06:32pm
سابق وزیراعظم، وزرائے اعلیٰ اور کابینہ ارکان سے سرکاری گاڑیاں واپس لینے کا حکم سیکرٹری الیکشن کمیشن نے نگراں حکومتوں کو مراسلہ ارسال کردیا شائع 15 اگست 2023 05:34pm
چھیاسی سرکاری گاڑیوں والا امیر ترین، اور ڈیڑھ لاکھ سرکاری گاڑیوں والا کشکول بردار پاکستان نعیم صادق نے اپنی ایک پوسٹ میں آج کے پاکستان کا نقشہ کھینچا۔ شائع 28 فروری 2023 07:35pm