سرکاری حج اسکیم میں تیسری قسط جمع کروانے کا کل آخری دن عازمین حج نامزد بینکوں میں تیسری قسط 14 فروری تک لازمی جمع کروائیں، ترجمان وازرات مذہبی امور شائع 13 فروری 2025 06:38pm