پی ٹی آئی پنجاب میں حکومت سازی کیلئے سرگرم، آزاد امیدواران سے رابطے تیز کئی آزاد امیدواروں نے سنی اتحاد کونسل کے ساتھ اتحاد پر تحفظات کا اظہار کردیا شائع 21 فروری 2024 12:52pm
پنجاب میں حکومت سازی: مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا پہلا اجلاس آج ہوگا اجلاس میں پنجاب سے منتخب ہونے والے لیگی اراکین اسمبلی شرکت کریں گے شائع 21 فروری 2024 11:13am