وزیراعظم نے سرکاری ملازمین کی طرف سے حاضری کی پابندی نہ ہونے کا نوٹس لے لیا تمام وزارتوں، وفاقی محکموں میں ملازمین اپنی حاضری یقینی بنائیں،شہباز شریف کی ہدایت شائع 06 اگست 2025 10:02pm