حکومت نے نئی پیٹرولیم قیمتوں کا اعلان کردیا خزانہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا اور نئی قیمتوں کا اطلاق اگلے 15 روز کے لیے ہوگا اپ ڈیٹ 16 اگست 2025 12:49pm