پاکستان حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرت کامیاب، معطل 26 ارکان کو بحال کرنے کا فیصلہ ارکان کی بحالی کا اعلان سپیکر ملک محمد احمد خان رولنگ کے ذریعے کریں گے شائع 17 جولائ 2025 07:36pm