بیک وقت پنشن اور تنخواہ لینے پر عائد پابندی ختم وفاقی وزارت خزانہ نے نیا آفس میمورنڈم وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کو ارسال کردیا اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2025 03:33pm