اشرافیہ کی کرپشن کس طرح پاکستان کی جی ڈی پی کا 6 فیصد کھا گئی؟ 186 صفحات پر مشتمل اس رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرپشن مستقل اور ملک کے لیے شدید نقصان کا باعث ہے شائع 02 دسمبر 2025 01:26pm