مانسہرہ میں اربوں روپے کی سرکاری اراضی واگزار ریونیو افسران اور اہلکاروں کی ملی بھگت سے اراضی کو غیرقانونی طور پر مختلف افراد کے نام منتقل کیا جا رہا تھا۔ شائع 09 مئ 2025 10:22am