کروشیا کے وزیر خاجہ نے جرمن ہم منصب کو زبردستی بوسہ دینے پرمعافی مانگ لی واقعہ برلن میں یورپی سربراہ اجلاس کے موقع پر پیش آیا جس کی ویڈیووائرل ہوگئی اپ ڈیٹ 06 نومبر 2023 12:45pm