کیا بھارتی عوام کو ’سیز فائر‘ کا مطلب ہی نہیں پتا؟ پاکستانی جنگ کے دوران کیا سرچ کرتے رہے؟
بھارت میں جنگ بندی کے معنی تلاش کرنے والوں کی تعداد ایک کروڑ سے تجاوز کر گئی، گوگل ڈیٹا نے بھارتی عوام کی لاعلمی بے نقاب کر دی
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.