ری پبلک آف کوریا کے دستے کو شمالی کوریا کا بتانے پر اولمپکس انتظامیہ کو شرمندگی جنوبی کوریا کی طرف سے شدید ردِعمل، اس حوالے سے منتظمین کو بریف کردیا گیا تھا۔ شائع 28 جولائ 2024 10:00am