پنجاب بھر میں بھاری چالان اور جرمانوں کے خلاف ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال صوبے بھر میں آج ٹرانسپورٹ اڈے بند، سبزی اور پھل منڈیوں کو سپلائی بھی معطل ہو گئی ہے شائع 08 دسمبر 2025 02:35pm
کراچی چیمبر کے بعد گڈز ٹرانسپورٹرز کا بھی ملک بھر میں پہیہ جام ہڑتال کا اعلان جب تک کراچی چیمبر کے مطالبات پورے نہیں ہوں گے پہیہ جام ہڑتال ہوگی، سربراہ کراچی گڈز کیریئر ایسوسی ایشن اپ ڈیٹ 14 جولائ 2025 05:17pm
مورو میں گاڑیاں جلانے کا واقعہ: ٹرانسپورٹرز نے ملک بھر میں مال بردار گاڑیاں کھڑی کردیں جو گاڑیاں جن مقامات پر موجود ہیں وہیں کھڑی کر دی جائیں، اگلے لائحہ عمل کا اعلان کل کریں گے، نثار جعفری شائع 20 مئ 2025 10:39pm
سندھ حکومت اور گڈز ٹرانسپورٹرز کے مذاکرات کامیاب، احتجاج ختم ٹرانسپورٹرز نے صوبائی حکومت کو 2 دن کا وقت دیتے ہوئے احتجاج ختم کردیا شائع 28 اپريل 2025 06:50pm
سڑکوں کی بندش کا معاملہ : کراچی گڈز ٹرانسپورٹرز کا اسلام آباد جانے کا اعلان گڈز ٹرانسپورٹرز آج وزیراعلیٰ اور گورنر ہاؤس کے سامنے احتجاج کریں گے۔ اپ ڈیٹ 28 اپريل 2025 12:52pm
گڈز ٹرانسپورٹرز کا کل وزیراعلیٰ اور گورنر ہاؤس کے سامنے احتجاج کا اعلان ملک شہزاد اعوان کا وفاقی اور سندھ حکومت سے فوری طور پر راستے کلیئر کروانے کا مطالبہ شائع 27 اپريل 2025 10:04pm
کمشنر کراچی اور گڈز ٹرانسپورٹرز کے مذاکرات کامیاب، ہڑتال ختم ٹرانسپورٹرز بتدریج اپنی گاڑیوں کی فٹنس یقینی بنائیں گے،مذاکرات میں فیصلہ شائع 19 اپريل 2025 12:33pm
کراچی چیمبر کا وزیراعظم کو خط، گڈز ٹرانسپورٹرزکی ہڑتال میں فوری مداخلت کا مطالبہ ہڑتال جاری رہی تو تجارتی نقصان ناقابلِ تلافی ہوگا، جاوید بلوانی اپ ڈیٹ 18 اپريل 2025 10:58pm
گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال کے باعث کراچی پورٹ پر 36 گھنٹے سے کام بند تاجروں نے حکومت سندھ اور ٹرانسپورٹرز سے مل بیٹھ کر مسئلے کو حل کرنے کا مطالبہ کر دیا شائع 17 اپريل 2025 11:52pm
گڈز ٹرانسپورٹرز، واٹر ٹینکرز اور ڈمپرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال مؤخر کردی وزیراعلی سندھ ، گورنر سندھ کے ساتھ ٹرانسپورٹرز کی ملاقات کرائی جائے، قائم مقام صدر ایف پی سی سی آئی شائع 10 اپريل 2025 11:00pm