پنجاب حکومت سے مذاکرات کامیاب: ٹرانسپورٹرز کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے ٹرانسپورٹرز کے مسائل کے حل کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی شائع 12 دسمبر 2025 09:18pm