خواجہ آصف نے چاقو سے دھمکائے جانے کی تفصیلات بیان کردیں دھمکی دینے والے نے 10 منٹ تک ویڈیو بنائی، تین چار مرتبہ چاقو مارنے کی دھمکی دی۔ شائع 15 نومبر 2024 09:40pm