غریب گالفر نے 2 کروڑ کی گاڑی تو جیت لی مگر چلانا نہیں جانتا محمد قاسم نے چیف آف نیول اسٹاف گالف چیمپئن شپ میں ہول اِن ون کے ذریعے کامیابی سمیٹی۔ شائع 08 اگست 2024 05:07pm