دنیا اسرائیلی وزیر اعظم کا ٹرمپ کو سنہری پیجر کا تحفہ یہ تحفہ حزب اللہ پر اسرائیل کے حیران کن حملے کی علامت کے طور پر پیش کیا گیا شائع 08 فروری 2025 08:54am