گولڈن گلوبز 2024: اوپن ہائمر نے میدان مار لیا ہالی ووڈ کے دوسرے سب سے بڑے ایوارڈز 'گولڈن گلوبز 2024' کے فاتحین کا اعلان کر دیا گیا۔ شائع 08 جنوری 2024 02:11pm