کراچی میں 60 تولہ سونے کی چوری، 24 گھنٹے میں ملزم گرفتار نارتھ ناظم آباد میں گھر سے سونا اور نقدی چوری، ملزم پرانا جان پہچان والا نکلا اپ ڈیٹ 14 جنوری 2026 11:25am