اورنگی ٹاؤن میں جیولری شاپ سے کروڑوں مالیت کی چوری، ملزمان دیوار توڑ کر فرار 606 تولہ سے زائد مالیت کا سونا اور ہیرے غائب، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی شائع 16 فروری 2026 03:04pm
کراچی میں رواں سال کی سب سے بڑی ڈکیتی، 200 تولہ سونا اور ایک لاکھ ڈالر لوٹ لیے گئے ملزمان نے شہری کا شارع فیصل سے تعاقب کیا اور گھر پہنچنے پر لوٹ لیا شائع 04 فروری 2026 11:55am