بیچنا ہے یا نہیں، پاکستان میں آج فی تولہ سونے کی قیمت کہاں پہنچ سکتی ہے؟ سرمایہ کار سونے کو اب بھی ایک محفوظ اثاثہ سمجھ رہے ہیں، اسی لیے طلب میں اضافہ ہو رہا ہے۔ شائع 29 جنوری 2026 09:23am