تاریخ میں پہلی بار سونے کی فی تولہ قیمت ساڑھے 5 لاکھ روپے سے اوپر چلی گئی سونے کی قیمت میں اچانک 21 ہزار روپے سے زائد اضافہ اپ ڈیٹ 28 جنوری 2026 02:36pm
سونے کی عالمی قیمت میں تاریخی اضافہ، فی تولہ کہاں تک جانے کا امکان ہے؟ سرمایہ کار زیادہ سے زیادہ محفوظ سرمایہ کاری کے طور پر سونا خرید رہے ہیں، جس کی وجہ سے اس قیمتی دھات کی مانگ بڑھ رہی ہے۔ شائع 28 جنوری 2026 09:21am
فی تولہ سونے کی قیمت 5 لاکھ 32 ہزار روپے سے اوپر چلی گئی عالمی منڈی میں فی اونس سونا 109 ڈالر مہنگا اپ ڈیٹ 26 جنوری 2026 04:15pm
سونے اور چاندی کی قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں عالمی مارکیٹ میں 65 ڈالر اضافے سے فی اونس سونا 4988 ڈالرز کا ہوگیا۔ شائع 24 جنوری 2026 05:34pm
پاکستان میں سونے کی قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت کتنی ہوگی؟ اپ ڈیٹ 23 جنوری 2026 05:44pm
مسلسل اونچی اڑان کے بعد سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ہوگئی عالمی مارکیٹ میں بھی سونا فی اونس سونا 8 ڈالر کمی کے بعد 4 ہزار 832 ڈالر شائع 22 جنوری 2026 04:01pm
سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟ سونے کی عالمی قیمت 43 ڈالربڑھ کر 4638 ڈالر فی اونس ہوگئی اپ ڈیٹ 14 جنوری 2026 02:33pm
سونا آج بھی ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟ سونے کی عالمی قیمت میں 77 ڈالر اضافے سے 4 ہزار500 سو چھیاسی ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی شائع 12 جنوری 2026 04:09pm
سونے کی قیمت میں آج بھی ہزاروں روپے اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 37 ڈالراضافے سے فی اونس سونا 4509 ڈالر تک جا پہنچا شائع 10 جنوری 2026 03:46pm
سونا پھر ہزاروں روپے مہنگا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ سونے کی عالمی قیمت 34 ڈالر اضافے سے 4472 ڈالر فی اونس ہوگئی شائع 09 جنوری 2026 12:36pm
عوام کیلئے خوشخبری! سونا مزید سستا، فی تولہ قیمت کیا ہوگئی؟ عالمی منڈی میں 6 ڈالر سستا ہوکر فی اونس سونا 4438 ڈالر پرآ گیا شائع 08 جنوری 2026 01:58pm
دو روز کی تیزی کے بعد سونا سستا، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟ عالمی منڈی میں 12 ڈالر سستا ہوکر فی اونس سونا 4444 ڈالر کا ہوگیا شائع 07 جنوری 2026 01:21pm
سونے کی قیمتوں میں دوسرے روز بھی نمایاں اضافہ عالمی سونے کی مارکیٹ میں بھی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے شائع 06 جنوری 2026 01:31pm
سونے کی قیمتوں میں اچانک ہزاروں روپے اِضافہ عالمی مارکیٹ میں سونا 92 ڈالر فی اونس مہنگا ہوگیا شائع 05 جنوری 2026 02:06pm