پاکستان لانگ رینج رائفل ٹیم کی عالمی میدان میں شاندار کامیابی، جنوبی افریقہ میں ڈبل گولڈ میڈل جیت کر نئی تاریخ رقم
پاکستان کی اس تاریخی کامیابی نے نہ صرف عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کیا بلکہ آنے والے عالمی مقابلوں کے لیے ایک مضبوط پیغام بھی دیا ہے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.